• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے        حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے       آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں       اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے       ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے       اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے
Madina Munawara
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا
ہے خلیل اللہ کوحاجت رسول اللہ ﷺ کی
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی ﷺ
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۔ سورۃ احزاب (۶۔۳۳)
یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے
فضیلتِ درود و سلام  
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھنے کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں کثرت کے ساتھ احادیث موجود ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں
  1. طالع المسرات شرح دلائل الخیرات میں ہے۔

    اسمع صلاۃ اھل محبتی و اعرفھم۔

    محبت والے جہاں سے بھی درود سلام پٹرھیں میں خود سنتا ہوں اور ان کو پہچانتا ہوں۔
  2. حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : إِذَا صَلَّيتُمْ عَليَّّ فَأَحْسِنُوا الصَّلٰوةَ فَإنَّکُمْ لَا تَدْرُوْنَ لَعَلَّ ذٰلِکَ يُعْرَضُ عَلَيَّ.
    (هندی، کنز العمال، 1 : 497، رقم : 2193)
    ’’جب تم مجھ پر درود بھیجو تو نہایت خوبصورت انداز سے بھیجو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ تمہارا درود مجھے پیش کیا جاتا ہے۔
  3. حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا :
    اِذَا قَالَ ذٰلِکَ فُتِحَتْ لَهُ اَبْوَابُ الرَّحْمَة.
    (بيهقی، السنن الکبريٰ، 1 : 44، رقم : 196)
    ’’جب وہ مجھ پر درود پڑھتا ہے تو اس کے لئے رحمت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ ‘‘
  4. آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    إِذَا کَانَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ وَلَيْلَةُ الْجُمُعَةِ فَأَکْثِرُوا الصَّّلٰوةَ عَلَيَّ.
    (مسند الشافعی، 1 : 70)
    ’’جب جمعہ کی رات اور جمعہ کا دن آئے تو مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو۔‘‘

  5. حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنا بڑی سعادت اور برکات کا باعث ہے۔ درود پڑھنے والے جہاں کہیں سے بھی پڑھیں وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاهِ اقدس میں پہنچ جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    فإِنَّ صَلٰوتَکُمْ تَبْلُغُنِي حَيْثُ مَا کُنْتُمْ.
    (سنن أبی داؤد، 2 : 218، کتاب المناقب باب زيارة القبور، رقم : 2042)
    ’’پس تم جہاں کہیں بھی ہوتے ہو تمہارا درود مجھے پہنچ جاتا ہے۔‘‘
  6. غور کریں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تمہارا درود خود مجھ تک پہنچتا ہے، یہ نہیں فرمایا کہ پہنچایا جاتا ہے۔ مراد یہ ہے کہ آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام فرما رہے ہیں کہ سارا ہفتہ درود فرشتوں کے ذریعے پہنچایا جاتا ہے مگر جمعہ کے دن اور رات جہاں کہیں بھی تم پڑھتے ہو تمہارا درود میں خود وصول کرتا ہوں اور خود سنتا ہوں۔
    حضرت ابوطلحہ ص روایت کرتے ہیں :
    دَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم يَوْمًا فَوَجَدْتُهُ مَسْرُوْرًا فَقُلْتُ : يَا رَسُوْلَ اﷲِ! مَا أَدْرِی مَتٰی رَأَيْتُکَ أَحْسَنَ بِشْرًا وَأَطْيَبَ نَفْسًا مِنَ الْيَوْمِ؟ قَالَ : وَمَا يَمْنَعُنِی وَجِبْرِيْلُ خَرَجَ مِنْ عِنْدِی السَّاعَةَ فَبَشَّّرَنِي أَنْ لِکُلِّ عَبْدٍ صَلَّی عَلَیَّ صَـلَاةً يُکْتُبُ لَهُ بِهَا عَشْرُ حَسَنَاتٍ وَيُمْحٰی عَنْهُ عَشْرُ سَيِئَاتٍ، وَيُرْفَعُ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ، وَتُعْرَضُ عَلَیَّ کَمَا قَالَهَا، وَيُرَدُّ عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا دَعَا.
    (مصنف عبدالرزاق، 2 : 214، رقم : 3113)
    ’’ایک روز میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت خوش تھے، میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ! میں نے آج سے بڑھ کر زیادہ خوش اور مسرور آپ کو کبھی نہیں پایا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : آج جبریل امین (ں) آئے تھے ابھی نکل کر میرے پاس سے گئے ہیں اور مجھے انہوں نے خبر دی ہے کہ امت میں سے جو شخص مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے۔ اﷲ تعاليٰ اس کی دس نیکیاں لکھ لیتا ہے، اس کے دس گناہ معاف کر دیتا ہے، اور جس طرح اس بندے نے درود بھیجا تھا اﷲ تعاليٰ انہی الفاظ سے اُس پر درود بھیجتا ہے۔ ‘‘
  7. ایک دوسری حدیث جسے امام ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ اور امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے روایت کیا ہے، میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    مَا مِن أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ إِلَّا رَدَّ اﷲُ عَلَيَّ رُوْحِي حتَّی أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّـلَامَ.
    (سنن ابی داؤد، 2 : 218، کتاب المناسک، باب زيارة القبور، رقم : 2041)
    ’’جب کوئی شخص مجھ پر سلام بھیجتا ہے تو اﷲ تبارک و تعاليٰ مجھے میری روح لوٹا دیتا ہے پھر میں اس سلام بھیجنے والے شخص کے سلام کا جواب خود دیتا ہوں۔‘‘
  8. حضرت انس بن مالک ص روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    مَنْ صَلَّی عَلَیَّ صَـلَاةً وَاحِدَةً صَلَّی اﷲُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيْئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ.
    (نسائی، السنن، کتاب السهو، باب الفضل فی الصلاة علی النبی صلی الله عليه وآله وسلم ، 4 : 50)
    ’’جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اللہ تعاليٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتاہے، اس کے دس گناہ معاف کئے جاتے ہیں، اور اس کے لئے دس درجات بلند کئے جاتے ہیں۔‘‘
  9. حضرت ابنِ مسعود ص سے روایت ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    اَوْلَی النَّاسِ بِي يَوْمَ القِيَامَةِ أَکْثَرَهُمْ عَلَیَّ صَـلَاةً.
    (ترمذی، الجامع الکبير، ابواب الوتر، باب ما جاء فی فضل الصلاة علی النبی صلی الله عليه وآله وسلم ، 1 : 495، رقم : 484)
    ’’قیامت کے روز لوگوں میں سے میرے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہوگا جو (اس دنیا میں) ان سب سے زیادہ درود بھیجتا ہو گا۔‘‘
  10. حضرت ابوہریرہ ص کی روایت ہے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
    رَغِمَ أَنْفُ رَجُلٍ ذُکِرْتُ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَیَّ.
    ( ترمذی، الجامع، ابواب الدعوات، باب قول رسول اﷲ صلی الله عليه وآله وسلم : رغم انف رجل، 5 : 550، رقم : 3545)
    ’’وہ شخص ذلیل ہوا جس کے سامنے میرا ذکر کیا گیا اور اُس نے مجھ پر درود نہیں بھیجا۔‘‘
  11. حضرت سیدنا علی المرتضيٰ ص فرماتے ہیں :
    کُلُّ دُعائِ مَحْجُوْبَ حَتّٰی يُصَلَّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ (صلی الله عليه وآله وسلم)
    (طبرانی، المعجم الاوسط 1 : 220، رقم : 725)
    ’’ہر دعا اس وقت تک پردہ حجاب میں رہتی ہے جب تک حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت پر درود نہ بھیجا جائے۔‘‘
    مذکورہ بالا دلائل سے بخوبی واضح ہوا کہ کس طرح درود شریف اُمتیوں کے لئے بخشش و مغفرت، قبولیتِ دعا، بلندی درجات اور قرب الٰہی و قرب مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا باعث بنتا ہے۔ اس سلسلے میں چند ایمان اَفروز واقعات درج ذیل ہیں۔
چند ایمان افروز واقعات
1۔ مواھب اللدنیہ میں امام قسطلانی رحمۃ اللہ علیہ نے روایت کیا ہے کہ قیامت کے دن کسی مومن کی نیکیاں کم ہو جائیں گی اور گناہوں کا پلڑا بھاری ہوجائے گا تو وہ مومن پریشان کھڑا ہو گا۔ اچانک آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام میزان پر تشریف لائیں گے اور چپکے سے اپنے پاس سے بند پرچہ مبارک نکال کر اس کے پلڑے میں رکھ دیں گے۔ جسے رکھتے ہی اس کی نیکیوں کا پلڑا وزنی ہوجائے گا۔ اس شخص کو پتہ ہی نہیں چلے گا کہ یہ کون تھے جو اس کا بیڑا پار کر گئے۔ وہ پوچھے گا آپ کون ہیں؟ اتنے سخی، اتنے حسین و جمیل آپ نے مجھ پر کرم فرما کر مجھے جہنم کا ایندھن بننے سے بچا لیا اور وہ کیا پرچہ تھا جو آپ نے میرے اعمال میں رکھا؟ آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کا ارشاد ہو گا : میں تمہارا نبی ہوں اور یہ پرچہ درود ہے جو تم مجھ پر بھیجا کرتے تھے۔
2۔ درود شریف پر لکھی جانے والی عظیم کتاب ’دلائل الخیرات‘ کے مؤلف امام جزولی رحمۃ اﷲ علیہ ہیں جن کا مزارِ اقدس مراکش میں ہے۔ وہ اس کتاب کی تالیف کا سبب بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ آپ ایک سفر میں تھے دورانِ سفر نماز کا وقت ہوگیا آپ وضو کرنے کے لئے ایک کنویں پر گئے، جس پر پانی نکالنے کے لئے کوئی ڈول تھا اور نہ ہی کوئی رسی۔ پانی نیچے تھا اسی سوچ میں تھے کہ اب پانی کیسے نکالا جائے۔ اچانک ساتھ ہی ایک گھر کی کھڑکی سے ایک بچی دیکھ رہی تھی جو سمجھ گئی کہ بزرگ کس لئے پریشان کھڑے ہیں انہیں پانی کی ضرورت ہے۔ چنانچہ وہ نیچے اتری اور کنویں کے کنارے پہنچ کر اس کنویں میں اپنا لعاب پھینک دیا اسی لمحے کنویں کا پانی اچھل کر کنارے تک آگیا اور ابلنے لگا۔ امام جزولی رحمۃ اﷲ علیہ نے وضو کر لیا تو بچی سے اس کرامت کا سبب پوچھا۔ اُس نے بتایا کہ یہ سب کچھ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پاک پر کثرت سے درود بھیجنے کا فیض ہے۔ امام جزولی رحمۃ اﷲ علیہ نے اسی وقت عزم کر لیا کہ میں اپنی زندگی میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پاک کی ایک عظیم کتاب مرتب کروں گا اور ’دلائل الخیرات‘ جیسی عظیم تصنیف وجود میں آ گئی۔
(جزولی، دلائل الخيرات : 12) 3۔ امام ابن حجر مکی رحمۃ اﷲ علیہ بیان کرتے ہیں کہ ایک صالح شخص نے کسی کو خواب میں دیکھا اور اس سے پوچھا کہ مرنے کے بعد تیرا کیا حال ہوا اس نے بتایا کہ اﷲ سبحانہ و تعاليٰ نے میری بخشش فرما کر جنت میں بھیج دیا۔ صالح شخص نے اس سلوک کا سبب پوچھا تو اس نے بتایا کہ جب فرشتوں نے میرے اعمال تولے، میرے گناہوں کو شمار کیا اور میرے پڑھے ہوئے درود پاک بھی شمار کئے تو سو درود گناہوں سے بڑھ گئے جبکہ باقی سب نیک اعمال سے میرے گناہ زیادہ تھے۔ جونہی درود پاک کا شمار بڑھ گیا تو اﷲپاک نے فرشتوں کو حکم دیا کہ اس کا حساب کتاب ختم کر دو چونکہ اس کے درود بڑھ گئے ہیں اس لئے اس کو سیدھا جنت میں لے جاؤ۔

(فيروزآبادی، الصلات والبشرفی الصلاة علی خير البشر : 161)
(ابن حجرمکی، الدرالمنضود فی الصلاة والسلام علی صاحب المقام المحمود : 183)
4۔ امام قسطلانی رحمۃ اﷲ علیہ اپنی کتاب ’المواہب اللدنیہ‘ (1 : 40) میں فرماتے ہیں کہ جب آدمں کی تخلیق کے بعد حضرت حوا علیھا السلام کی پیدائش ہوگئی تو حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ان کا قرب چاہا۔ اﷲتعاليٰ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ پہلے ان کا نکاح ہوگا اور مہر کے طور پر دونوں کو حکم ہوا کہ مل کر بیس بیس مرتبہ میرے محبوب ختم المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھیں۔ (ایک روایت میں تین تین مرتبہ بیان ہوا ہے۔) چنانچہ انہوں نے بیس مرتبہ یا تین مرتبہ درود پڑھا اور حضرت حواّ ان پر حلال ہو گئیں۔
(صاوی، حاشية علی تفسير الجلالين، 1 : 52)
5۔ امام شرف الدین بوصیری رحمۃ اﷲ علیہ ایک بہت بڑے تاجر اور عالم تھے، وہ عربی ادب کے بہت بڑے فاضل اور شاعر بھی تھے۔ انہیں اچانک فالج ہوگیا۔ بستر پر پڑے پڑے انہیں خیال آیا کہ بارگاہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کوئی ایسا درد بھرا قصیدہ لکھوں جو درود و سلام سے معمور ہو۔ چنانچہ محبت و عشقِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ڈوب کر 166 اشعار پر مشتمل قصیدہ بردہ شریف جیسی شہرت دوام حاصل کرنے والی تصنیف تخلیق کر ڈالی۔ رات کو آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خواب میں تشریف لائے اور امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کو فرمایا : بوصیری یہ قصیدہ سناؤ، عرض کیا : یا رسول اﷲصلی اﷲ علیک وسلم! میں بول نہیں سکتا فالج زدہ ہوں۔ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا دستِ مبارک امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کے بدن پر پھیرا جس سے انہیں شفا حاصل ہو گئی۔ پس امام بوصیری رحمۃ اﷲ علیہ نے قصیدہ سنایا۔ قصیدہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کمال مسرت و خوشی سے دائیں بائیں جھوم رہے تھے۔ ایک روایت یہ بھی ہے کہ حالتِ خواب میں امام بوصیری رحمۃ اﷲ علیہ کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چادر (بردہ) عطا فرمائی۔ اسی وجہ سے اس کا نام قصیدہ بردہ پڑگیا۔ امام بوصیری رحمۃ اﷲ علیہ صبح اٹھے تو فالج ختم ہو چکا تھا۔ گھر سے باہر نکلے، گلی میں انہیں ایک مجذوب شیخ ابو الرجاء رحمۃ اﷲ علیہ ملے اور امام بوصیری رحمۃ اﷲ علیہ کو فرمایا کہ رات والا وہ قصیدہ مجھے بھی سناؤ۔ امام بوصیری رحمۃ اﷲ علیہ یہ سن کر حیرت زدہ ہو گئے اور پوچھا آپ کو یہ کیسے معلوم ہوا؟ انہوں نے کہا : جب اسے حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سن کر خوشی سے جھوم رہے تھے میں بھی دور کھڑا سن رہا تھا۔
(خرپوتی، عصيدة الشهدة شرح قصيدة البردة، 3 : 5)


درود شریف کے فیوض و برکات
درود و سلام کے بے شمار فیوض و برکات ہیں جو درود شریف پڑھنے والوں کو بارگاہِ الٰہی سے نصیب ہوتے ہیں جن میں سے چند یہ ہیں
  1. آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بارگاہ سے تعلق نصیب ہوتا ہے۔
  2. نسبتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب ہوتی ہے۔
  3. کثرتِ درود و سلام سے حضوراقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کا دروازہ کھلتا ہے۔
  4. کثرت سے پڑھا جانے والا درود و سلام خود توبہ بن جاتا ہے۔
  5. کثرت سے درود و سلام پڑھنے سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔
  6. کثرت سے درود پڑھنے والا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت کا حقدار بن جاتا ہے۔
  7. درود و شریف پڑھنے والے کو آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کی توجہ حاصل ہوتی ہے۔
  8. درود شریف پڑھنے والا جب تک درود شریف پڑھتا رہتا ہے، اﷲ سبحانہ وتعاليٰ کی توجہ بھی اس کی طرف رہتی ہے۔
 

IMPORTANCE OF SALAT-O-SALAM & DAROOD SHAREEF

The famous books of Hadith are the following: Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Tirmidhi, Abu Dawud, Muwatta, Nisaai', Ibn-Majah, Darmi, Baihaqi and Miskhaat Shareef.

Imam Bukhari (radi Allahu anhu), the compiler of Bukhari Shareef, took the greatest and painstaking precautions in making his collections of Ahadith and exerted to his utmost to achieve all accuracy and reliability as possible. Hence, Ahadith quoted by Imam Bukhari (radi Allahu anhu) and his work on Ahadith stands as one of the wonders of intellectual achievement in Islamic History. He wrote all Ahadith in the sacred Haram of Madina Munawwarah. It is, therefore, that most of the Ahadith have been taken from the book of Bukhari Shareef.

Important Ahadith of the Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) have been included here for the betterment, benefit guidance and gain of the readers of this book. If followed, the reader of these sayings will receive a permit to Paradise even in this world. Every saying opens door to Divine favour and sure success.

SALAWAAT-O-SALAAM:THE EXCELLENCE OF DUROOD SHAREEF FOR THE UMMAH AS EXPLAINED IN THE   HOLY QURAN AND AHADITH
WHAT IS DUROOD SHAREEF AND THE IMPORTANCE OF DUROOD SHAREEF 
THE EXCELLENCE OF DUROOD SHAREEF AS EXPLAINED IN THE AHADITH 
RESPECT THAT SHOULD BE ACCORDED WHEN RECITING THE DUROOD SHAREEF


THE EXCELLENCE OF DUROOD SHAREEF FOR THE UMMAH AS EXPLAINED IN THE HOLY QURAN AND AHADITH

The message of Allah Ta'ala to Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) has come down to us in the form of the Holy Quran and the teachings of Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) have reached us in the form of the Ahadith. Let us see what both the Holy Quran and Ahadith say about Durood Shareef (Salawat): 

"Innal llaha wa Malaa'ikatahu Yu salluna allan nabiyi. 
Ya Ayyuhal lazeena aamanu sallu alaihi wasallimu tasleema." (Surah Ai-Ahzab, Verse 56)

Almighty Allah says: "Surely Allah and His Angels send blessings on the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). O you who believe! Send Blessings (Durood) and Salutations (Salaams) on the Prophet with worthy Salutation". (Surah al-Ahzab: 56) 

In this verse of the Holy Quran, Almighty Allah, His Malaa'ikah and the Muslims have been mentioned as sending Durood upon Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). So, Durood Shareef is actually "a Du'a in praise of the Holy Prophet Muhammad (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim)." 

Hazrat Anas (radi Allahu anhu) narrates that Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) said: "He who reads a single Durood upon me, Almighty Allah blesses him ten times, ten of his sins are forgiven, and he is increased ten times in stages (internally). (Mishkaat) 

Hazrat Abdullah ibn Mas’ud (radi Allahu anhu) also narrates that Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) said: "On the Day of Qiyamah, the closest to me from among the people will be those who have read the most amount of Durood Shareef". (Tirmidhi) 

It is now evident that the recitation of Durood Shareef (Salawat) is in perfect obedience to the Divine Command and in complete conformity with the teachings of Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) of Islam. There is no scope to choose anything else when we have with us the words of Allah Ta'ala and His Apostle, Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 
The Commands of Allah Ta'ala and the Rasulallah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) to recite Salawat-o-Salaam is unconditional i.e. no where in Quran or Hadiths, Allah or His Messenger (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) mentioned in what position we have to send Salawat and  Salam and how loud?. It is entirely up to believers in what position and volume he or she invokes Salawaat-o-Salaam, whether while sitting or laying on bed/floor or standing still or walking, it does not matter. Since we respect our beloved prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) the most after Allah Ta'ala, it is the demand of this respect that we stand up and send Salat-o-Salam to the Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim)   

WHAT IS DUROOD SHAREEF AND THE IMPORTANCE OF DUROOD SHAREEF 

Divine blessings on Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) is the highest and the most meritorious act in our Deen. This "Divine Blessings" is called Durood Shareef. 

When Almighty Allah sends Durood and Salaams upon Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim), He is actually blessing him. When the Malaa'ikah and the Muslims send Durood and Salaams to Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim), they are actually showing Almighty Allah their respect for the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 
Muslims hope that, through the blessings of the Durood and Salaams, Almighty Allah will forgive them of their sins and increase their status in this world and in the Aakirah. The Malaa'ikah hope that Almighty Allah will increase their status. 

Durood is a sure means of Allah Ta'ala granting blessings, peace, prosperity and favours of great magnitude on one who recites Durood Shareef on the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). The reciter of Durood Shareef receives all the benefits in this world and utmost gain in the next world with addition to the love of the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 

The invocation of Blessings on the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) is styled in Arabic as "Salawat", in Persian as "Durood", and in Urdu as "Salawat-o-Salaam". 

The regular recitation of Durood Shareef on Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) lifts up our hearts on to a plane of comprehension where we gaze in our new found peace and moral armour. 

The reciter of Durood Shareef will, after some time, come to realize by himself that it is the spontaneous outpouring of his heart before the Great Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) of Islam, whose love and attachment is needed to get all the present day problems solved and obtain mercy in the next world. 

The more Durood Shareef we recite, the greater the gain and benefit will be achieved in both the worlds. Hazrat Shaikh-e-Akbar Mo'inuddin ibn Arabi (radi Allahu anhu) has stated that, "Those who claim to love and revere the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) should increase their recital of the Durood Shareef in patience and perseverance until, through the mercy of Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim), they have the opportunity of witnessing his blessed countenance". 

The special and exclusive aspect of this prayer is that Durood Shareef is immediately accepted by Allah Ta'ala. No one can doubt its acceptance, as Durood Shareef is being recited by Allah Ta'ala too. Not only this, but He has revealed this secret in the Holy Quran by saying: 

"Wara fa'na laka zikrah " (Surah Al-Inshirah, V-4) ." 
Translation: “And We have exalted for you your remembrance” 

Muslims are a very fortunate people. Allah Ta'ala chose for them the name of Islam as a religion, declared to be comprehensive and final for mankind. The person chose to deliver this message in this specific form and extra-ordinary style of love and hope was the most beloved of Allah Ta'ala and became the Light of Divinity to be shed upon the entire universe. This Light devastated all the domains of darkness and depression. By reciting Durood Shareef (Salawat) we invite Light and drive away all darkness from our inner soul. Our mind becomes soft and love saturated. If there is softness in everything, it tends beauty to it. People become ugly owing to lack of this essential beauty of the inner part of the mind. This ugliness cannot be glossed over by any amount of cosmetics. It is the Durood Shareef on the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) which works wonders. 

In the same manner, the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) taught us Durood Shareef to attain salvation, perfect peace and maximum gain in this world as well as the next. The soul is the soil where the faith of Allah is to be implanted firmly and faithfully which requires continuous recitation of Durood Shareef to thrive and flourish. 

We have been told by Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) that Durood Shareef is itself Light and when Light enters the soul every aspiration is achieved and every goal is won. Nothing remains thereafter to worry about. 

Human spirit today is depressed everywhere and mankind has come to the edge of destruction, decay and devastation. Everyone is engulfed in untold miseries and tragedies of a very great magnitude. Troubles and tortures, pain, poverty, hunger, ill-health, frustrations and accidents have broken the back of a human being. All this can evaporate with the recitation of Durood Shareef on the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) who has clearly proclaimed that Durood Shareef is the panacea of all ills and that if any one comes across a calamity he should recite Durood Shareef in the maximum number. Allah Ta'ala has promised that if anyone recites Durood only once, He showers ten blessings on the reciter immediately. 

It is narrated that once Hazrat Musa (alaihis salaam) walked a very long distance in the desert during summer at noon. He fainted due to thirst and hunger. After a while, when he regained his consciousness, Allah Ta'ala sent Hazrat Jibrael (alaihis salaam) to go and inquire from Hazrat Musa (alaihis salaam) if he was thirsty or not. Hazrat Musa (alaihis salaam) replied that he was thirsty. Allah Ta'ala told him that the thirst on the Day of Judgement will be a million times more than what Hazrat Moosa (alaihis salaam) experienced. Hazrat Musa (alaihis salaam) was told that if he wished to get rid of that thirst on the hottest Day of Judgement, he would have to do one thing. When Hazrat Musa (alaihis salaam) enquired as to what should be done, Allah Ta'ala told him that he should recite Durood Shareef in abundance on His last Prophet, Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). Hazrat Musa (alaihis salaam) thanked Allah Ta'ala and immediately began reciting Durood Shareef on the Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 

From the above fact it is quite clear that Allah Ta'ala has given orders even to his Ambiya to recite Salawat on the last and final Prophet of Islam, and that Durood Shareef is not only panacea and a solution to the ills of this world but in the next too. 
In another story, it is narrated that when Hazrat Adam (alaihis salaam) sallal laahu alaihi wasallam) Bibi Hawa (radi Allahu anha) he wanted to be close to her, but Allah Ta'ala sent Hazrat Jibrael (alaihis salaam) to stop him. Allah Ta'ala told him that if he wanted to take Bibi Hawa (radi Allahu anha) as his wife, he should first pay Mahr (dowry). On his inquiry as to what the Mahr was, Allah Ta'ala told Hazrat Jibrael (alaihis salaam) to inform him that the best way of paying the dowry is for him to recite Durood Shareef 3 times on His last Prophet, Hazrat Muhammad (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). Hazrat Adam (alaihis salaam) did so, Bibi Hawa (radi Allahu anha) was granted to him as his legal and legitimate wife. 

The highest blessings which Islam has conferred on man is the concept of Tauheed or Unity of Allah in its purest form. This has been furnished to mankind through Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim), the last of the Prophets. It is a cardinal duty of every Muslim man and woman, young and old to entertain the highest respect, regard, love and esteem for the Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) and his family. It should be clear that obedience to Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) is always to be charged with intense love and highest regard for him, for it is through love and esteem that truth can be comprehended and communion with the Creator can be vouch-safed. In fact, love is the motive force, reverence dissolves and implicit obedience to the Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) which is the natural outcome. It is therefore incumbent on those who love him, to pray to Allah Ta'ala and His Angels in wishing for him peace according to the Divine Command. This will reshape the life which is otherwise infested with turmoil. The reciter will get countless and matchless benefits in both the Worlds and can claim to be the lover of Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 

As Muslims we should recite Durood Shareef in the Arabic language. Islam seeks to create a unified outlook and it is in the Arabic language alone which welds all Muslims into one great brotherhood. Besides, Arabic is the language of Heaven, it is the language of Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim), it is the language of the Angels and it is the language of Hazrat Abu-Bakr, Hazrat Umar, Hazrat Uthman and Hazrat Ali (radi Allahu Anhumma). 

The daily recitation of Durood Shareef has a tremendous effect on the human head, heart, mind and person. It purifies thoughts and intensifies actions. It makes passages for perfect peace and personal satisfaction. 

THE EXCELLENCE OF DUROOD SHAREEF AS EXPLAINED IN THE AHADITH 

"Hadith" is an Arabic word which means "Holy Sayings". It is the narration of all the affectionate words of advice uttered by the Holy Prophet Muhammad (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) from time to time. These sayings (Ahadith) are instructions offered for the guidance of mankind, and to follow them is as important as daily prayers. 
The famous books of Hadith are the following: Sahih Bukhari, Sahih Muslim, Tirmidhi, Abu Dawud, Muwatta, Nisaai', Ibn-Majah, Darmi, Baihaqi and Miskhaat Shareef. 

Imam Bukhari (radi Allahu anhu), the compiler of Bukhari Shareef, took the greatest and painstaking precautions in making his collections of Ahadith and exerted to his utmost to achieve all accuracy and reliability as possible. Hence, Ahadith quoted by Imam Bukhari (radi Allahu anhu) and his work on Ahadith stands as one of the wonders of intellectual achievement in Islamic History. He wrote all Ahadith in the sacred Haram of Madina Munawwarah. It is, therefore, that most of the Ahadith have been taken from the book of Bukhari Shareef. 



Important Ahadith of the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim)

have been included here for the betterment, benefit guidance and gain of the readers of this book. If followed, the reader of these sayings will receive a permit to Paradise even in this world. Every saying opens door to Divine favour and sure success. 

  1. For every Durood Shareef that you recite, ten sins are forgiven, ten good deeds are entered into your sheet of actions and ten position are upgraded. 
  2. Allah showers ten blessings on the man who recites a Durood. 3. The first man who will meet the Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) on the Day of Judgement will be that person who had recited the Durood maximum number of times in his life time. 
  3. Those who recite Durood in maximum number will be nearest and dearest to the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) in the next world. 
  4. If any one is involved in a difficulty then he must recite countless number of Durood Shareefs. 
  5. Reciting Durood Shareef eradicates poverty and hunger. 
  6. If the sallal laahu alaihi wasallam)aab of the Durood Shareef is dedicated to another person, then that person will receive the sallal laahu alaihi wasallam)aab, while the sallal laahu alaihi wasallam)aab of the reciter will not be lessened. 
  7. Reciting excessive Durood Shareef brings purity. 
  8. Reciting maximum number of Durood Shareef is full compensation of all sins. 
  9. Any one who recites excessive Durood Shareef in this world will be safe and sound in the next world. 
  10. When a prayer is made to Allah it is never accepted unless praise of Allah Ta'ala and Durood Shareef on the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) is first of all recited. 
  11. Those who recite Durood quite often will see Divine Light on the dark Day of Judgement.
  12. Three persons will be under the cool shade and the favours of Allah Ta'ala on the Doom's Day. One who kept the Holy Prophet's (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) Sunnah alive, one who removed difficulty of a fellow being and one who recited maximum number of Durood Shareef in his life time. 
  13. When you forget anything and your memory fails to recollect it, then recite Durood, you will remember the forgotten thing. 
  14. Reciting Durood in this world is rewarding in the next. 
  15. The reciter of 10 Duroods in the morning and 10 in the evening will receive the help of the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) on the Day of Judgement. 
  16. One who recites Durood Shareef near the shrine of the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) is heard by him there and then alone. 
  17. Any one who recites Durood is just as one who purchased a slave and freed him. 
  18. If a Durood is written in a book by someone Angels of Allah shower blessings on him till the Durood remains in that book. 
  19. The Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) said that he himself recites blessings on one who recites Durood on him. 
  20. Any one who wants to meet his Allah with a happy face must recite countless number of Durood Shareef.
  21. Reward equivalent to a big mountain (Uhud) is given to one who recites one Durood. 
  22. All people will be presented to the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) with their habits, natures and distinct manner, so it is obligatory for a man to recite maximum number of Durood. 
  23. Allah is Great and Almighty to forgive all sins of the reciter during the day and night when he recites Durood Shareef. 
  24. If any one meets in a tragedy, he should recite Durood Shareef in countless numbers. 
  25. Reciting Durood is like giving something in charity. 
  26. Reciting maximum number of Durood kills all hardships. 
  27. Recite Durood Shareef in countless number on Friday, as it is presented to me (the Holy Prophet).
  28. Bad deeds of 200 years (equivalent) are obliterated if a man recites 100 Durood on Friday. 
  29. Anyone who recites Durood will overcome all their troubles. 
  30. If the name of the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) is mentioned and one who hears it but does not recite Durood Shareef, understand that he has forgotten the path to Paradise. 
  31. I pray for all those who recite Durood on me", said the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 
  32. If any one recites Durood Shareef from any place, any part of the world from any distance, it actually reaches the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) immediately. Allah Ta'ala has appointed several Angels who are given exclusive duty to collect all Durood Shareef and present the same before the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) immediately. 
  33. Angels of Allah shower 70 blessings on a man who recites Durood once. 
  34. Whenever you hear the call of prayers (Azaan) you should recite Durood. 
  35. Wherever you are, from any quarter of the world, you must recite Durood as it reaches the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 
  36. Ablution is not complete if Durood is not recited on it. 
  37. The Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) said to his wife that any one who hears the name of the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) and does not recite Durood on him will not see the beautiful face of Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) on the Day of the Judgement. 
  38. Sayyiduna Ali (radi Allahu anhu) reports that Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) said, "The real miser is he in whose presence I am mentioned and then he fails to recite Salat on me". 
  39. If a person recites 1 000 Durood Shareef daily, he will never die unless he himself sees his place in Heaven with his own eyes. 
  40. The Durood Shareef that is recited by the person is written with a Golden Pen on a Silver tablet by the Angels. The Angels then present this Durood Shareef to Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) and proclaim, "O Habeeb of Allah! The son of such and such a person has presented this gift in your majestic court". 

RESPECT THAT SHOULD BE ACCORDED WHEN RECITING THE DUROOD SHAREEF

Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) said: "Without doubt, there is an Angel of Almighty Allah whom Allah has given power to listen to the voices of all the people. Whenever any person reads the Durood Shareef, this Angel delivers the Durood Shareef to me. I then plead to Almighty Allah for the person to receive ten blessings for reading a single Durood Shareef". (Jami' us Sagheer) 

How should one recite the Durood Shareef? What should be the persons condition and the conditions of his environment? The following points should be taken into account when reciting Durood Shareef:- 



  1. It should be read with utmost humility and respect. 
  2. The clothes of the reciter should be clean and free from all impurity. 
  3. The place where the Durood Shareef is to be read should be clean. 
  4. t is more superior to be in a state of Wudhu while reciting the Durood Shareef. 
  5. It is better to sit in the Tashahudd position as you would sit when in Salaah and recite the Durood Shareef with concentration and the respect due to it. 
  6. It is preferable to face Madinatul Munawwarah. 
  7. If possible, one should have sweet fragrance around the place. 
  8. The reciter should try and understand the meaning of the Durood Shareef. 
  9. One should possess a clean and untainted intention. One should read with the sole intention of pleasing Almighty Allah and Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 
  10. The person should not be involved in worldly talks. 
  11. A person should try his level best to follow the example or Sunnah of the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 
  12. When reading Durood Shareef, you should try and imagine that you are sitting in the august presence of Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). Utmost respect and reverence should be displayed. 
  13. Whenever one hears or recites the Durood Shareef, it should be read and written in full. It is also preferable to kiss one's thumb and rub them over one's eyes when hearing the name of the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim). 
  14. When the reading of the Durood Shareef is completed one should praise Allah Ta'ala that he has given you the opportunity of reading such a great Zikr as the Durood Shareef. 
  15. Whenever one takes the name of the Holy Prophet (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim), one should use titles of respect and reverence. 
  16. As an advantage one should count on one's fingers as Sayyiduna Rasoolullah (Sall Allahu ‘alaihi wa Salim) often encouraged this practice because on the Day of Qiyamah those same fingers will bear witness at the time when they are questioned. 
  17. Recite Durood Shareef wherever you are (not in the bathroom or toilet) and during any occasion.


Benefits of Reciting Salaat-Salaam (Durood Shareef)

Listed below are some of the many benefits a person receives by reciting Durood Shareef:


  1. Almighty Allah sends ten mercies upon a person who recites Durood once.
  2. Ten of his sins are forgiven.
  3. The person’s rank is raised by ten degrees.
  4. Ten rewards are written for him.
  5. There is acceptance of Dua where Durood is recited at the beginning & at the end.
  6. The person will be blessed with the intercession of Rasulullah (sallal laahu alaihi wasallam).
  7. Almighty Allah will forgive his sins.
  8. Almighty Allah is pleased with him.
  9. The person will be nearer to the Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) on the day of Judgement.
  10. The person will have all his worries removed in this world and the hereafter.


HADITH RECORDED IN TABRANI ON THE AUTHORITY OF ABDULLAH IBN ABBAS

Abu Hurairah Radiallahu anhu reports that the Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam)) said,  “Whoever recites the following Durood eighty times immediately after Asr Salaat on Friday, before standing up from his place, Allah will forgive eighty years of sins and grant him the reward equivalent to eighty years of worship.”
(Allahumma salli alaa muhammadinin nabiyyil ummiyyi wa-ala aalihi wasallim tasleema)
Translation: O Allah bless Muhammad, the unlettered Prophet, and his family and grant them best of peace.
HADITH RECORDED IN JAME SAGEER ON THE AUTHORITY OF ABU HURAIRAH


Virtues of reading Darood Shareef

…… To send blessings on the Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) is one of the highest and most praiseworthy acts in our Deen. This “Divine Blessing” is called Darood Shareef.

In the Holy Quran, Allah (SWT) says:

“Surely Allah and His Angels send blessings on the Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam), O you who believe! Send Blessings (Darood) and Salutations (Salaams) on the Prophet with worthy Salutation”. (Surah al-Ahzab: 56)

Hazrat Abdullah Ibn Mas’sud (RA) narrates that the Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) said:
“On the Day of Judgement, the closest to me from among the people will be those who have read the most amount of Darood Shareef”.   (Tirmidhi Shareef)
Once, the 4 Main Angels of Allah (SWT) came to the the Holy Prophet (sallal laahu alaihi wasallam) and said the following:


  1. Hazrat Jibreel (AS) said, “Ya Rasoolallah (sallal laahu alaihi wasallam), whoever reads Darood Shareef 10 times, I will make sure that he crosses the bridge of Siraat as fast as lightning”.
  2. Hazrat Meeka’eel (AS) said, “I will quench his thirst at Hauz e Kauthar (a well in Paradise)
  3. Hazrat Israfeel (AS) said, “I will not come out of the court of Allah (SWT) until he is forgiven”.
  4. Hazrat Izra’eel (AS) said, “I will take out his soul in the same way as I took out the souls of the Prophets.
    (Shifa-ul-Quloob)


To read the following Darood Shareef once, Allah (SWT) will appoint 70 angels to write good deeds for 1000 days, for that person.

ALLAHUMMA SALLAY ALA SAYYIDINA WA MAULANA MUHAMMADIN WA ALA AALI SAYYININA WA MAULANA MUHAMMADIN KAMA TUHIBBU WA TARDALAH

[ “O Allah send your mercy and blessings upon our master Muhammad (sallal laahu alaihi wasallam) and the family of our master as you love and like for him” ]

SALAM

şallalLahu ‘ala Muhammad
ALlah’s blessings be upon Muhammad,

şallalLahu ‘alaihi wa sallam
ALlah’s blessings and peace be upon him.

ţala ‘al badru ‘alaina
The full moon has risen over us,

min thaniy-yatil wada`
From the mountains of al-Wada`,

wajaba ashukru ’alaina
We shall ever give thanks for it,

ma da’a lilLahi da’
As long as there will be callers to ALlah.

ya nabi salamu `alaika
O Prophet, Peace be upon you,

ya rasul salamu `alaika
O Messenger, Peace be upon you,

ya habib salamu `alaika
O Beloved, Peace be upon you,

şalawatulLahi `alaika
The Blessings of ALlah be upon you.

ashraqa al-badru ‘alaina
The full moon has risen over us,

wakhtafat minhul buduru
Eclipsing all other moons,

mithla husnika ma ra’aina
Such as your beauty we have never seen,

qaţţu ya wajha asururi
No, never, O face of delight!

anta shamsun anta badrun
You are a sun, you are a full moon,

anta nurun fawqa nuri
You are light upon light,

anta iksirul wujudi
You are the quintessence of existence,

anta mişba huşuduri
You are the lamp in every breast.

ya habibi ya Muhammad
O My beloved, O Muhammad,

ya ‘arusal khafiqayni
O bridegroom of the East and the West,

ya mu’ayyad ya mumajjad
The one ALlah vindicated and exalted,

ya imam al qiblatayni
O Imam of the Two Directions!

ya nabi salamu `alaika
O Prophet, Peace be upon you,

ya rasul salamu `alaika
O Messenger, Peace be upon you,

ya habib salamu `alaika
O Beloved, Peace be upon you,

salawatulLahi `alaika
The Blessings of ALlah be upon you.

 

 

Bayans Murshid-e-Kamil

Annual Mehfil e Milad
Birthday Mehfil
Milad un Nabi Lahore
Milad un Nabi Lahore

Urs Mubarik complete List

Golden Sayings

Read Golden Sayings of Murshid E Kamil

Books & Booklets

Download Murshid E Kamil Books & Booklets

Waseel-e-Nijaat Part-47

Beliefs of Aqaid Ahle Sunnat Wa Jammat

Murshid Pak - Bayans

Murshid Pak - Bayans on Youtube