• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے        حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے       آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں       اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے       ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے       اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے
Madina Munawara
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا
ہے خلیل اللہ کوحاجت رسول اللہ ﷺ کی
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی ﷺ
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۔ سورۃ احزاب (۶۔۳۳)
یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے

Malfuzaat Mubarik Aulia Karam

When you go through a hard period,
When everything seems to oppose you,
... When you feel you cannot even bear one more minute,
NEVER GIVE UP!
Because it is the time and place that the course will divert!

― Rumi, The Essential Rumi

ملفوظات مبارک
تحفتہ الصوفیہ  -  سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ
عوارف المعارف  -  حضرت شہاب الدین سہروردی رضی اللہ عنہ
انیسُ الارواح  -  حضرت خواجہ عثمان ہارونی رحمتہ اللہ علیہ
راحت القلوب  -  حضرت بابا فرید الدین گنج شکر رضی اللہ عنہ
فوائد ا لفواد  -  حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ علیہ
فیضِ نقشبند  -  حضرت شاہ غلام علی رحمتہ اللہ علیہ
نافع السالکین  -  حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی رحمتہ اللہ علیہ
مرآت العاشقین  -  حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی رحمۃ اللہ علیہ
الابریز  -  حضرت سید عبدالعزیز دباغ رحمۃ اللہ علیہ
ملفوظات خواجہ نقشبند  -  سید عبدالودود شاہ

 

Bayans Murshid-e-Kamil

Annual Mehfil e Milad
Birthday Mehfil
Milad un Nabi Lahore
Milad un Nabi Lahore

Urs Mubarik complete List

Golden Sayings

Read Golden Sayings of Murshid E Kamil

Books & Booklets

Download Murshid E Kamil Books & Booklets

Waseel-e-Nijaat Part-47

Beliefs of Aqaid Ahle Sunnat Wa Jammat

Murshid Pak - Bayans

Murshid Pak - Bayans on Youtube