• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے        حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے       آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں       اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے       ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے       اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا
ہے خلیل اللہ کوحاجت رسول اللہ ﷺ کی
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی ﷺ
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۔ سورۃ احزاب (۶۔۳۳)
یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے
عقیدہ کی اہمیت و ضرورت
حضرت پیر پروفیسرڈاکٹر علی محمد دامت برکاۃ

  اہم مضامین :  افضلیت سیدنا صدیق اکبر  

اسلامک مضامین عقا ئد ِ اہلِ سنت قرآن اور احادیث کی روشنی میں۔ جلیل القدر امام ، علما ٔ کرام، مشا ئخ عظام کی کتب اور مضامین سے بھر پور

افضلیت صیدیق اکبر رضی اللہ عنہ

October 15, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ بزبان فاتع خیبر رضی اللہ عنہ

October 8, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

خلیفہ بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ احادیث کی روشنی میں

October 6, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

افضل الخلق بعد از النبیاء

October 6, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

ہم سب سے افضل حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کو شمار کرتے

October 6, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

افضلیت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللّہ تعالیٰ عنہ مجددین کی نظر میں

October 6, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی افضلیت پر حضرت علی مرتضی کرم اللہ وجہہ کی شہادت

October 6, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

شان سیدنا صیدیق اکبر رضی اللہ عنہ

October 6, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

افضلیت سیدنا صیدیق اکبر رضی اللہ عنہ

October 6, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

ضرب حیدری

October 6, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

افضلیت سیدنا صیدیق اکبر رضی اللہ عنہ قرآن اور حدیث

October 6, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

 

 

Bayans Murshid-e-Kamil

video
video
video
video

URS MUBARIK complete List

Golden Sayings

Read Golden Sayings of Murshid E Kamil

Books & Booklets

Download Murshid E Kamil Books & Booklets

Waseel-e-Nijaat Part-47

Download Aqaid Ahle Sunnah Wal Jammah