• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے        حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے       آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں       اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے       ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے       اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے
Madina Munawara
Video Mahafils
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا
ہے خلیل اللہ کوحاجت رسول اللہ ﷺ کی
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی ﷺ
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۔ سورۃ احزاب (۶۔۳۳)
یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے

اہم اسلامک مضامین  

اسلامک مضامین عقا ئد ِ اہلِ سنت قرآن اور احادیث کی روشنی میں۔ جلیل القدر امام ، علما ٔ کرام، مشا ئخ عظام کی کتب اور مضامین سے بھر پور

مسئلہ ایصال ثواب

May 12, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

ایصال ثواب کرنا

May 12, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

شبِ برات! فضائل، برکات اور خصوصی عبادات

March 10, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حکمت و فضیلت

March 10, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

مرشد (شیخ طریقت) کی ضرورت

October 1, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

نمازِ تراویح کی کل کتنی رکعات ہیں؟

October 1, 2020 : شائع ہونے کی تاریخ

ثواب العبادات

May 7, 2019 : شائع ہونے کی تاریخ

فضائل سیدنا حسن رضی اللہ عنہ و سیدنا حسین رضی اللہ عنہ

December 27, 2017 : شائع ہونے کی تاریخ

مکمل واقعہ شب معراج شریف

February 10, 2017 : شائع ہونے کی تاریخ

شب معراج کی عبادات

February 10, 2017 : شائع ہونے کی تاریخ

رخِ مصطفےٰﷺ کی زیارت قبولیت اسلام کا وسیلہ

February 10, 2017 : شائع ہونے کی تاریخ

گیارھویں شریف کی حقیقت و ا ہمیت

February 10, 2017 : شائع ہونے کی تاریخ

شب معراج حضور ﷺ کی زیارت اللہ

May 24, 2015 : شائع ہونے کی تاریخ

شب برات رحمت و مغفرت کی رات

May 23, 2015 : شائع ہونے کی تاریخ

شب برات

May 23, 2015 : شائع ہونے کی تاریخ

شب برأت کی اہمیت و فضیلت

May 23, 2015 : شائع ہونے کی تاریخ

شب معراج

May 4, 2015 : شائع ہونے کی تاریخ

 

 

Bayans Murshid-e-Kamil

Annual Mehfil e Milad
Birthday Mehfil
Milad un Nabi Lahore
Milad un Nabi Lahore

Urs Mubarik complete List

Golden Sayings

Read Golden Sayings of Murshid E Kamil

Books & Booklets

Download Murshid E Kamil Books & Booklets

Waseel-e-Nijaat Part-47

Most Authenticated Book on Aqaid Ahle Sunnah