• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے        حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے       آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں       اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے       ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے       اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا
ہے خلیل اللہ کوحاجت رسول اللہ ﷺ کی
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی ﷺ
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۔ سورۃ احزاب (۶۔۳۳)
یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے
عقیدہ کی اہمیت و ضرورت
حضرت پیر پروفیسرڈاکٹر علی محمد دامت برکاۃ

  اہم مضامین :  خلفائے راشدین  

اسلامک مضامین عقا ئد ِ اہلِ سنت قرآن اور احادیث کی روشنی میں۔ جلیل القدر امام ، علما ٔ کرام، مشا ئخ عظام کی کتب اور مضامین سے بھر پور

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ: حیات و سیرت پر ایک نظر

Article uploaded on: April 7, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

فضائل و مناقب حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ

Article uploaded on: February 23, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

مراد رسول ﷺ

Article uploaded on: February 20, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

شان علی رضی اللہ عنہ بزبان نبی ﷺ

Article uploaded on: February 20, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور سرکار ﷺ کی غلامی

Article uploaded on: February 20, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

امیرالمومنین حضرت عثمان غنی ذوالنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

Article uploaded on: February 20, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فضائل و مناقب کا تاریخ سازباب

Article uploaded on: February 20, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انفرادی خصوصیات

Article uploaded on: February 20, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

 

 

Bayans Murshid-e-Kamil

video
video
video
video

Urs Mubarik complete List

Golden Sayings

Read Golden Sayings of Murshid E Kamil

Books & Booklets

Download Murshid E Kamil Books & Booklets

Waseel-e-Nijaat Part-47

Download Aqaid Ahle Sunnah Wal Jammah